وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ورلڈ وائلڈ لائف ڈے کے موقع پر وائلڈ لائف کے تحفظ کے ماہرین اور پرجوش حامیوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’ورلڈ وائلڈ لائف ڈے کے موقع پر ، وائلڈ لائف سے محبت کرنے والوں اور وائلڈ لائف کے تحفظ کے واسطے کام کرنے والوں کے لئے نیک خواہشات۔ جانوروں کی پناہ گاہوں کی حفاظت ہمارے لیے ایک اہم ترجیح ہے اور ہم نے اس کے اچھے نتائج دیکھے ہیں۔ گزرے ہوئے سال کو ہمیشہ اس سال کے طور پر یاد رکھا جائے گا جب ہم نے اپنے ملک میں چیتوں کا استقبال کیا تھا!‘‘
On World Wildlife Day, best wishes to wildlife lovers and those working on wildlife conservation. Protecting animal habitats is a key priority for us and we have seen good results in that. The year gone by will always be remembered as the year we welcomed cheetahs to our nation! pic.twitter.com/6qsb5FRjBc
— Narendra Modi (@narendramodi) March 3, 2023