وزیراعظم جناب نریندرمودی نےزخمی ہوئے تلنگانہ کے سابق وزیراعلیٰ جناب کے چندر شیکھر راؤ کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔
وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے:
‘‘یہ سن کر دکھ ہوا کہ تلنگانہ کے سابق وزیراعلیٰ کے سی آرگارو زخمی ہوئے ہیں۔ میں ان کی جلد صحتیابی اور اچھی صحت کی دعا کرتا ہوں۔’’
Distressed to know that former Telangana CM Shri KCR Garu has suffered an injury. I pray for his speedy recovery and good health.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 8, 2023