وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنے اور ہندوستان کے لوگوں کی جانب سےعزت مآب کنگ چارلس سوئم کی جلد صحت یابی اور اچھی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
شاہی خاندان کی جانب سے شاہ کے کینسر کی ایک قسم میں مبتلا ہونے کی خبروں کے جواب میں، وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘میں عزت مآب کنگ چارلس سوئم کی جلد صحت یابی اور اچھی صحت کی خواہش میں ہندوستان کے لوگوں کے ساتھ شامل ہوں۔’’
I join the people of India in wishing speedy recovery and good health to His Majesty King Charles III. https://t.co/86mKg9lE1q
— Narendra Modi (@narendramodi) February 6, 2024