وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  صدر جمہوریہ  محترمہ دروپدی مرمو  کے لئے ایک کامیاب صدارتی مدت کار  کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  ان کا اس عہدے پر منتخب ہونا بھارت کے لئے اور خصوصی طور پر غریبوں، محروموں اور پسماندہ لوگوں کے لئے ایک عہد ساز لمحہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ عہدہ سنبھالنے پر اپنی تقریر میں صدر جمہوریہ نے  ایسے وقت میں بھارت کی کامیابیوں پر زور دیا ہے  اور مستقبل کے راستے کا ویژن پیش کیا ہے، جب کہ بھارت آزادی کا امرت مہوتسو منا رہا ہے۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘جب محترمہ دروپدی مرمو جی نے  صدر جمہوریہ کے طور پر عہدہ کا حلف لیا ، تو پورا ملک  انہیں فخر کے ساتھ دیکھ رہا تھا۔  ان کا صدر  کے  عہدے پر منتخب ہونا بھارت کے لئے اور خصوصی طور پر غریبوں، محروموں اور پسماندہ لوگوں کے لئے ایک عہد ساز لمحہ ہے۔ میں  ان کی ایک کامیاب صدارتی مدت کار کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔’’

‘‘حلف برداری کے بعد اپنے خطاب میں  صدر جمہوریہ دروپدی مرمو جی نے  امید اور ہمدردی کا ایک پیغام دیا ہے۔ انہوں نے ایسے وقت میں بھارت کی کامیابیوں پر زور دیا ہے  اور مستقبل کے راستے کا ویژن پیش کیا ہے، جب کہ بھارت آزادی کا امرت مہوتسو منا رہا ہے۔’’

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India’s organic food products export reaches $448 Mn, set to surpass last year’s figures

Media Coverage

India’s organic food products export reaches $448 Mn, set to surpass last year’s figures
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister lauds the passing of amendments proposed to Oilfields (Regulation and Development) Act 1948
December 03, 2024

The Prime Minister Shri Narendra Modi lauded the passing of amendments proposed to Oilfields (Regulation and Development) Act 1948 in Rajya Sabha today. He remarked that it was an important legislation which will boost energy security and also contribute to a prosperous India.

Responding to a post on X by Union Minister Shri Hardeep Singh Puri, Shri Modi wrote:

“This is an important legislation which will boost energy security and also contribute to a prosperous India.”