نئی دہلی، 12 جنوری، 2022۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے میکسیکو کے صدر عالی جناب اینڈرس مینویل لوپیس اوبراڈور کی کووڈ-19 سے جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔
وزیراعظم نے ایک ٹوئیٹ میں اسپینش زبان میں ان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کااظہار کیا ہے اور جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔
Mis mejores deseos para el Presidente @lopezobrador_ por una pronta recuperación del Covid-19. https://t.co/pvMIAEPTlA
— Narendra Modi (@narendramodi) January 12, 2022