وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مالدیپ کے صدر عزت مآب ابراہیم محمد صالح کی کامیاب سرجری اور جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
مالدیپ کے صدر کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘میں صدر @ibusolih کی ایک کامیاب سرجری اور جلد صحت یابی کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔’’
I convey my best wishes to President @ibusolih for a successful surgery and a quick recovery. https://t.co/5bp6LOERra
— Narendra Modi (@narendramodi) February 25, 2022
مالدیپ کے صدر ایچ ای ابراہیم محمد صالح نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا ان کے ہمدردانہ الفاظ کے لئے شکریہ ادا کیا ہے۔
مالدیپ کے صدر نے ٹویٹ کیا؛
‘‘وزیر اعظم ، آپ کے ہمدردانہ الفاظ کے لئے آپ کاشکریہ۔’’
I convey my best wishes to President @ibusolih for a successful surgery and a quick recovery. https://t.co/5bp6LOERra
— Narendra Modi (@narendramodi) February 25, 2022