وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جئیشٹھ اشٹمی کے مقدس موقع پر سبھی کو، خاص کر کشمیری پنڈت بہنوں اور بھائیوں کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
’’سبھی کو، خاص کر میرے کشمیری پنڈت بہنوں اور بھائیوں کو جئیشٹھ اشٹمی کی مبارکباد۔ ہم سبھی کی بھلائی اور خوشحالی کے لیے ماتا کھیر بھوانی سے پرارتھنا کرتے ہیں۔‘‘
Greetings to everyone, especially my Kashmiri Pandit sisters and brothers on Jyeshtha Ashtami. We pray to Mata Kheer Bhawani for everyone’s well-being and prosperity.
— Narendra Modi (@narendramodi) June 8, 2022