وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سب کوایک شاندار 2024 کی مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’سب کو ایک شاندار 2024 کی مبارکباد! دعا ہے کہ یہ سال سب کے لیے خوشحالی، امن اور شاندار صحت لے کر آئے۔‘‘
Wishing everyone a splendid 2024! May this year bring forth prosperity, peace and wonderful health for all.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 1, 2024