وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے درگا پوجا کے موقع پر ملک بھر کے اپنے پریوار جنو کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے سبھی کی خوشی اور اچھی صحت کے لیے دیوی سے پرارتھنا کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ملک بھر کے میرے پریوار جنو کو دُرگا پوجا کی ڈھیر ساری مبارکباد۔ ماں دُرگا ہر کسی کو عمدہ صحت اور خوشحال زندگی سے نوازے۔‘‘
देशभर के मेरे परिवारजनों को दुर्गा पूजा की ढेरों शुभकामनाएं। मां दुर्गा हर किसी को उत्तम स्वास्थ्य और सुखी जीवन का आशीर्वाद दें।
— Narendra Modi (@narendramodi) October 22, 2023
وزیر اعظم نے آج اشٹمی کے موقع پر ماں مہا گوری کے آگے سر عقیدت خم کیا اور کہا۔
’’آج ماں مہاگوری کی خصوصی پوجا ارچنا کا مبارک دن ہے۔ ہمدرد اور زبردست بابرکت دیوی ماں سے پرارتھنا ہے کہ اپنے تمام عقیدت مندوں کو آشیرواد دے کر ان کی فلاح کریں۔‘‘
आज मां महागौरी की विशेष पूजा-अर्चना का पावन दिन है। करुणामयी और अमोघ फलदायिनी देवी मां से प्रार्थना है कि अपने सभी साधकों को आशीष देकर उनका कल्याण करें। pic.twitter.com/dDrPZvfL3q
— Narendra Modi (@narendramodi) October 22, 2023