وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جرمنی کے چانسلر بنڈیسکنزلر اولاف شولز کی کووڈ-19 سے جلد رو بہ صحت ہونے کی نیک خواہشات پیش کی ہیں۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘میرے دوست بنڈیسکنزلر اولاف شولز، آپ کی کووڈ-19 سے جلد صحت یابی کی خواہش کرتا ہوں۔ میں آپ کی اچھی صحت اور تندرستی کے لیے دعا گو ہوں۔’’
My friend @Bundeskanzler, wishing you a speedy recovery from COVID-19. I pray for good health and well-being.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 18, 2023