وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ '’دی سابرمتی رپورٹ‘ فلم دیکھی۔
انہوں نے X پر ایک پوسٹ میں لکھا:
”’دی سابرمتی رپورٹ‘ کی اسکریننگ میں این ڈی اے کے ساتھی ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ شامل ہوا۔
میں فلم سازوں کی کوششوں کے لیے ان کی تعریف کرتا ہوں۔“
Joined fellow NDA MPs at a screening of 'The Sabarmati Report.'
— Narendra Modi (@narendramodi) December 2, 2024
I commend the makers of the film for their effort. pic.twitter.com/uKGLpGFDMA