وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے جموئی میں قبائلیوں کے ایک چھوٹے سے بازار کا دورہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہاٹ ملک بھر کی ہماری قبائلی روایات، ان کے حیرت انگیز فن اور مہارت کا گواہ ہے۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:
"بہار کے جموئی میں لگے ہاٹ میں ملک بھر کی ہماری قبائلی روایات ، ان کی شاندار فن اور مہارت کا گواہ بنا۔"
बिहार के जमुई में लगे हाट में देशभर की हमारी जनजातीय परंपरा, उनकी अद्भुत कला और कौशल का साक्षी बना। pic.twitter.com/4n5KsLZtd7
— Narendra Modi (@narendramodi) November 15, 2024