وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دہلی میں سری گرو روی داس وشرام دھام مندر کا دورہ کیا اور روی داس جینتی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
ایک سلسلے وار ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ؛
’’روی داس جینتی کے مبارک موقع پر آج میں نے دہلی کے سری گرو روی داس وشرام دھام مندر جا کر اُن کا دیدار کیا۔
ملک کے تمام باشندوں کو روی داس جینتی کی مبارک باد۔
سنت روی داس جی کا یہ مقدس دھام عوام کے لئے ایک تحریک کا مقام ہے۔ میں خوش قسمت ہوں کہ ایک رکن پارلیمنٹ کے طور پر مجھے یہاں کے ترقیاتی کاموں کو پورا کرنے کا موقع ملا ہے۔
دہلی میں سری گرو روی داس وشرام دھام مندر میں بہت ہی خاص لمحات‘‘۔
रविदास जयंती के पुण्य अवसर पर आज मैंने दिल्ली के श्री गुरु रविदास विश्राम धाम मंदिर जाकर दर्शन किए।
— Narendra Modi (@narendramodi) February 16, 2022
सभी देशवासियों को रविदास जयंती की शुभकामनाएं। pic.twitter.com/RbVj9wUB1k
संत रविदास जी का यह पवित्र धाम जन-जन के लिए एक प्रेरणास्थल है। मैं सौभाग्यशाली हूं कि एक सांसद के रूप में मुझे यहां के विकास कार्यों को पूरा करने का अवसर प्राप्त हुआ है। https://t.co/eH29NCJSJm
— Narendra Modi (@narendramodi) February 16, 2022
Very special moments at the Shri Guru Ravidas Vishram Dham Mandir in Delhi. pic.twitter.com/PM2k0LxpBg
— Narendra Modi (@narendramodi) February 16, 2022