وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں بھگوان برسا منڈا میموریل پارک اورمجاہدین آزادی کے میوزیم کا دورہ کیا۔ جناب مودی نے بھگوان برسا منڈا کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’ رانچی میں بھگوان برسامنڈا سنگرہالیہ جاکر انہیں پشپانجلی ارپت کی‘‘
रांची में भगवान बिरसा मुंडा संग्रहालय जाकर उन्हें पुष्पांजलि अर्पित की। pic.twitter.com/ca94AgOwQK
— Narendra Modi (@narendramodi) November 15, 2023