وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ کوئز میں حصہ لیں، جس سے وہ تاریخی وکست بھارت ینگ لیڈرس ڈائیلاگ کا حصہ بن سکیں۔ انہوں نے تبصرہ کیا کہ یہ وِکست بھارت کے ہمارے ہدف کو حاصل کرنے میں ان کی انمٹ شراکت ہوگی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:
"میرے نوجوان دوستو،
ایک دلچسپ کوئز ہے، جو اس بات کو یقینی بنائے گی کہ آپ 12 جنوری 2025 کو ہونے والے تاریخی وکست بھارت ینگ لیڈرس ڈائیلاگ کا حصہ بن سکتے ہیں۔
مائی بھارت ڈاٹ جی او وی ڈاٹ ان
یہ آپ کے اختراعی خیالات کو حکومت کی اعلیٰ ترین سطح تک سنانے کا ایک بہت ہی خاص موقع ہے۔
یہ وِکست بھارت کے ہمارے ہدف کو حاصل کرنے میں آپ کا انمٹ تعاون ہوگا۔
My young friends,
— Narendra Modi (@narendramodi) November 27, 2024
There is an interesting Quiz, which will ensure you can be a part of the historic Viksit Bharat Young Leaders Dialogue on 12th Jan, 2025.https://t.co/xQN6K6vcM0
This is a very special opportunity for letting your innovative ideas be heard by the topmost…