وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوجوانوں سے یووا سنگم کے دوسرے مرحلے کے لیے اندراج کرنے کی اپیل کی ہے۔
مرکزی وزیر برائے تعلیم جناب دھرمیندر پردھان کے ایک ٹویٹ کا اشتراک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
"میں پہلے مرحلہ میں منعقدہ مختلف #یووا سنگم ایکسچینج کی شاندار تصاویر اور ویڈیوز دیکھ رہا ہوں اوریہ 'ایک بھارت، شریشٹھ بھارت' کے جذبے کو ابھارنے کے بہترین طریقے ہیں۔ اب، میں نوجوانوں سے درخواست کروں گا کہ وہ دوسرے مرحلے کے لیے اندراج کریں۔
I have been seeing wonderful pictures and videos of the various #YuvaSangam exchanges held in Phase 1 and they have been excellent ways to deepen the spirit of 'Ek Bharat Shreshtha Bharat.' Now, I would urge youngsters to register for the 2nd phase... https://t.co/3m9wBfcx9b https://t.co/zXMdfx9u8A
— Narendra Modi (@narendramodi) April 7, 2023