وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ نموایپ پر 24 اپریل کے ’من کی بات‘ پروگرام پر مبنی معلومات عامہ کے دو مقابلوں میں حصہ لیں۔ جناب مودی نے وہ لنک بھی شیئر کیا جہاں لوگ ان مقابلوں میں حصہ لے سکتے ہیں۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’اس مرتبہ نموایپ پر کل کے پروگرام’من کی بات‘ پر مبنی معلومات عامہ کے ایک نہیں بلکہ دو مقابلے منعقد ہوں گے‘‘۔
ان میں سے ایک پورے پروگرام کے بارے میں ہے اور دوسرا بھارت کے مختلف میوزیموں کے بارے میں ہے۔ آپ اِن دونوں مقابلوں میں حصہ لیں‘‘۔
This time, there is not one but two quizzes based on yesterday’s #MannKiBaat on the NaMo App.
— Narendra Modi (@narendramodi) April 25, 2022
One of them is about the entire programme and the second one is on different museums of India. Do take part in both. https://t.co/Tuv6hTt3Othttps://t.co/81bT9hliQ7