وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ MyGov ویب سائٹ پر دستیاب نیشنل کرئیٹرز ایوارڈ میں حصہ لیں۔

ایکس پر نیشنل کرئیٹرز ایوارڈ کے بارے میں مطلع کرنے والی MyGovIndia کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایکس کی پوسٹ میں کہا؛

’’ہماری تخلیق کار برادری کے لیے ایک بہترین موقع، ہندوستان بھر میں غیر معمولی صلاحیتوں پر روشنی ڈالنے کا۔ خواہ وہ اختراعی ہوں، حوصلہ فراہم کرنے والے ہوں یا تبدیلی کا محرک بننے والے ہوں، ہم اپنی یووا شکتی کا جشن منانا چاہتے ہیں۔

قدم بڑھائیں، حصہ لیں اور ملک کو باصلاحیت تخلیق کاروں کی حوصلہ افزائی کرنے کا موقع فراہم کریں!‘‘

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Double engine govt becoming symbol of good governance, says PM Modi

Media Coverage

Double engine govt becoming symbol of good governance, says PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17دسمبر 2024
December 17, 2024

Unstoppable Progress: India Continues to Grow Across Diverse Sectors with the Modi Government