وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، شہریوں سے سیما درشن کے ایک حصے کے طور پر نڈابیٹ اور دیگر سرحدی علاقوں میں سیاحت کو مزید فروغ دینے کی اپیل کی۔
سیاحت، ثقافت اور بھارت کے شمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا:
’’سیما درشن پروجیکٹ نے سیاحت کے شعبے میں ایک نئی جہت کا اضافہ کیا ہے۔ اس سے سرحدی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی استقامت کی تعریف کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ میں آپ سبھی سے نڈا بیٹ اور دیگر سرحدی علاقوں میں سیاحت کے لئے جانے کی گزارش کرتا ہوں۔‘‘
Seema Darshan Project adds a new dimension to the tourism sector. It gives the opportunity to appreciate the resilience of those who live on the borders.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 5, 2022
I’d urge you all to visit Nadabet and other border areas… https://t.co/D8pJ9hkAoZ