قبائلی فخر (جنجاتیہ گورو) کے دن کے موقع پر شہریوں سے عزت مآب صدر جمہوریہ کا قوم سے خطاب سننے کی اپیل کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ جنجاتیہ گورو دیوس مادر وطن کی عزت اور عزت نفس کے تحفظ کے لیے ہماری قبائلی برادریوں کی بے مثال بہادری اور قربانی کی علامت ہے۔
صدر جمہوریہ ہند کے ہینڈل پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:
"جنجاتیہ گورو دیوس مادر وطن کی عزت اور عزت نفس کے تحفظ کے لیے ہماری قبائلی برادریوں کی بے مثال بہادری اور قربانی کی علامت ہے۔ اہل وطن اس موقع پر قوم سے معزز صدر کا یہ خطاب ضرور سنیں..
जनजातीय गौरव दिवस मातृभूमि के सम्मान और स्वाभिमान की रक्षा के लिए हमारे आदिवासी समुदायों के अतुलनीय शौर्य और बलिदान का प्रतीक है। इस अवसर से जुड़ा माननीय राष्ट्रपति जी का राष्ट्र के नाम ये संबोधन देशवासियों को जरूर सुनना चाहिए… https://t.co/VFyQUF77qy
— Narendra Modi (@narendramodi) November 15, 2024