آپ کے تجربے میں بھارت-افغانستان تعلقات کی خوشبو کی ایک مہک ہے: وزیراعظم

نئی دہلی:یکم جولائی،2021۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان میں افغانستان کے سفیر جناب فریدماموندزےکے ایک ٹوئیٹ پر تبصرہ کیا ہے۔سفیر موصوف نے ایک ہندوستانی ڈاکٹر کے  وِزٹ کا چلتا پھرتا اکاؤنٹ شائع کیا تھا جنہوں نے ان سے معاوضہ لینے سے اس وقت انکار کردیا جب انہیں معلوم ہوا کہ ان کے مریض ہندوستان میں افغانستان کے سفیر ہیں، ہندوستانی ڈاکٹر نے کہا کہ وہ اپنے بھائی سے چارج نہیں کریگا۔ یہ ٹوئیٹ ہندی زبان میں تھا۔ وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان کے سفیر کے ذریعے ساجھا کیا گیا یہ واقعہ بھارت – افغانستان تعلقات کی خوشبوکی ایک مہک ہے۔

وزیراعظم نے ان سے راجستھان کے ہری پورا کا بھی دورہ کرنے کیلئے کہا ، جہاں انہیں ایک تبصرے میں مدعوکیا گیاتھااورگجرات کے ہری پورا کا بھی دورہ کرنے کیلئے کہاجس کی اپنی ایک تاریخ ہے۔

آج ڈاکٹروں کاقومی دن ہے۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India's Economic Growth Activity at 8-Month High in October, Festive Season Key Indicator

Media Coverage

India's Economic Growth Activity at 8-Month High in October, Festive Season Key Indicator
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 نومبر 2024
November 22, 2024

PM Modi's Visionary Leadership: A Guiding Light for the Global South