نئی دہلی:یکم جولائی،2021۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان میں افغانستان کے سفیر جناب فریدماموندزےکے ایک ٹوئیٹ پر تبصرہ کیا ہے۔سفیر موصوف نے ایک ہندوستانی ڈاکٹر کے وِزٹ کا چلتا پھرتا اکاؤنٹ شائع کیا تھا جنہوں نے ان سے معاوضہ لینے سے اس وقت انکار کردیا جب انہیں معلوم ہوا کہ ان کے مریض ہندوستان میں افغانستان کے سفیر ہیں، ہندوستانی ڈاکٹر نے کہا کہ وہ اپنے بھائی سے چارج نہیں کریگا۔ یہ ٹوئیٹ ہندی زبان میں تھا۔ وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان کے سفیر کے ذریعے ساجھا کیا گیا یہ واقعہ بھارت – افغانستان تعلقات کی خوشبوکی ایک مہک ہے۔
وزیراعظم نے ان سے راجستھان کے ہری پورا کا بھی دورہ کرنے کیلئے کہا ، جہاں انہیں ایک تبصرے میں مدعوکیا گیاتھااورگجرات کے ہری پورا کا بھی دورہ کرنے کیلئے کہاجس کی اپنی ایک تاریخ ہے۔
آج ڈاکٹروں کاقومی دن ہے۔
आप @BalkaurDhillon के हरिपुरा भी जाइए और गुजरात के हरिपुरा भी जाइए, वो भी अपने आप में इतिहास समेटे हुए है। मेरे भारत के एक डॉक्टर के साथ का अपना अनुभव आपने जो शेयर किया है, वो भारत-अफगानिस्तान के रिश्तों की खुशबू की एक महक है। https://t.co/gnoWKI5iOh
— Narendra Modi (@narendramodi) July 1, 2021