وزیر اعظم کلیدی اور اہم شنکن لا ٹنل پروجیکٹ کے پہلے دھماکے کا آغاز کریں گے
یہ منصوبہ لیہہ کو تمام موسمی رابطہ فراہم کرے گا
مکمل ہونے پر یہ دنیا کی بلند ترین سرنگ ہوگی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی26 جولائی 2024 کو صبح تقریباً 9:20 بجے  25 ویں کارگل وجے دیوس کے موقع پر  کارگل جنگ کی یادگار کا دورہ کریں گے اور ان بہادرجوانوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں عظیم قربانیاں دیں۔ وزیر اعظم مجازی طور پر شنکن لا ٹنل پروجیکٹ کے پہلے دھماکے کا آغاز بھی کریں گے۔

شنکن لا ٹنل پروجیکٹ 4.1 کلومیٹر لمبی ٹوئن ٹیوب سرنگ پر مشتمل ہے جو لیہہ کو تمام موسمی رابطہ فراہم کرنے کے لیے نیمو - پدم - درچہ روڈ پر تقریباً 15,800 فٹ کی بلندی پر تعمیر کیا جائے گا۔ ایک بار مکمل ہونے کے بعد یہ دنیا کی بلند ترین سرنگ ہوگی۔ شنکن لا سرنگ نہ صرف ہماری مسلح افواج اور آلات کی تیز رفتار اور موثر نقل و حرکت کو یقینی بنائے گی بلکہ لداخ میں اقتصادی اور سماجی ترقی کو بھی فروغ دے گی۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII

Media Coverage

PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...

Prime Minister Shri Narendra Modi paid homage today to Mahatma Gandhi at his statue in the historic Promenade Gardens in Georgetown, Guyana. He recalled Bapu’s eternal values of peace and non-violence which continue to guide humanity. The statue was installed in commemoration of Gandhiji’s 100th birth anniversary in 1969.

Prime Minister also paid floral tribute at the Arya Samaj monument located close by. This monument was unveiled in 2011 in commemoration of 100 years of the Arya Samaj movement in Guyana.