وزیر اعظم جناب نریندر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 16 نومبر 2020 کو دن میں ساڑھے 12 بجے جین آچاریہ شری وجے ولبھ سرایشور جی مہاراج کی 151 ویں سالگرہ تقریبات کے موقع پر امن کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے۔

شری وجے ولبھ سرایشور جی مہاراج 1954-1870) نے ایک ایسے جین سنت کی حیثیت کفایت شعاری سے  سے زندگی گزاری جو بھگوان مہاویر کے پیغام کو پھیلانے کے لئے بے لوث اور جانفشانی سے کام کرتا ہے۔ انہوں نے عوام کی فلاح وبہبود اور بھلائی ،تعلیم کو پھیلانے، سماجی برائیوں کو ختم کرنے کے لئے بھی زبردست کام کیا۔انہوں نے تحریک دینے والی شاعری، مضامین اورادب میں بھی خوب ہاتھ آزمایا اور آزادی کی تحریک اور سودیشی کے کاز کی سرگرم حمایت کی۔ ان سے تحریک پاکر کالجوں، اسکولوں اور مطالعے کے مراکز سمیت 50 سے زیادہ نامور تعلیمی ادارے سے بہت سی ریاستوں میں سرگرم عمل ہیں۔ ان کے اعزاز میں جس مجسمے کی نقاب کشائی کی جائے گی اسے امن کے مجسمے کا نام دیا گیا ہے۔ 151 انچ اونچا مجسمہ تانبے کے ساتھ 8 دھاتوں Ashtadhatu سے بنایا گیا ہے۔ اس مجسمے میں تانبے کا زیادہ استعمال کیاگیا ہے اور یہ راجستھان کے پالی میں وجے ولبھ سادھنا کیندر، جیت پورہ میں نصب کیا جارہا ہے۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Industrial & warehousing dominate with $ 2.5 billion in realty investments for 2024

Media Coverage

Industrial & warehousing dominate with $ 2.5 billion in realty investments for 2024
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Chairman and CEO of Microsoft, Satya Nadella meets Prime Minister, Shri Narendra Modi
January 06, 2025

Chairman and CEO of Microsoft, Satya Nadella met with Prime Minister, Shri Narendra Modi in New Delhi.

Shri Modi expressed his happiness to know about Microsoft's ambitious expansion and investment plans in India. Both have discussed various aspects of tech, innovation and AI in the meeting.

Responding to the X post of Satya Nadella about the meeting, Shri Modi said;

“It was indeed a delight to meet you, @satyanadella! Glad to know about Microsoft's ambitious expansion and investment plans in India. It was also wonderful discussing various aspects of tech, innovation and AI in our meeting.”