نئی دہلی، 10؍ ستمبر :وزیراعظم ، جناب نریندرمودی 11ستمبر ، 2021کو صبح 11بجے ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ سرداردھام بھون کالوک ارپن اورسرداردھام فیز- II کنیا چھاترالیہ کا بھومی پوجن کریں گے ۔

سرداردھام تعلیم اورسماج میں زبردست تبدیلی لانے ، معاشرے کے کمزورترطبقات  کو اوپراٹھانے اورنوجوانوں کو روزگارکے مواقع فراہم کرنے کی سمت میں کام کرتارہاہے ۔ احمدآباد میں قائم سرداردھام بھون  میں طالب علموں کے لئے جدید ترین قسم کی سہولیات اورجدید خوش گوارماحول دستیاب ہے ۔ کنیاچھاترالیہ میں 2000لڑکیوں کے لئے ہوسٹل کی سہولت رہے گی جس میں معاشی بنیادوں پر کسی قسم کی تفریق  نہیں کی جائے گی ۔

گجرات کے وزیراعلیٰ اورنائب وزیراعلیٰ اس موقع پرموجود رہیں گے ۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Govt saved 48 billion kiloWatt of energy per hour by distributing 37 cr LED bulbs

Media Coverage

Govt saved 48 billion kiloWatt of energy per hour by distributing 37 cr LED bulbs
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12مارچ 2025
March 12, 2025

Appreciation for PM Modi’s Reforms Powering India’s Global Rise