وزیراعظم جناب نریندر  11 فروری کو دو پہر تقریباً ڈھائی بجے   ایک ویڈیو پیغام کے ذریعہ ون اوشن سمٹ  کے اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اس سمٹ کے اعلی سطحی اجلاس سے  جرمنی ، یونائٹیڈ کنگڈم، جنوبی کوریا،  جاپان، کناڈا  سمیت کئی  دیگر  ملکوں کے سربراہان مملکت  بھی خطاب کریں گے۔

ون اوشن سمٹ  کا انعقاد  اقوام متحدہ اورورلڈ بینک کے تعاون سے  فرانس کے بریسٹ شہر میں 9 سے 11 فروری تک کیا جارہا ہے۔ اس سمٹ کا مقصد  ایک صحت مند اور پائیدار سمندری ایکو سسٹم کو محفوظ کرنے  اور اس کی مدد کے لئے  ٹھوس کارروائی  کے واسطے عالمی برادری کو تحریک دینا ہے۔

 

Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
Social security cover up from 24% in 2019 to 64%: ILO report

Media Coverage

Social security cover up from 24% in 2019 to 64%: ILO report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 12 جون 2025
June 12, 2025

Building a Viksit Bharat with Innovation and Inclusion under the Leadership of PM Modi