Quoteوزیر اعظم‘مشن موسم’ کا آغاز اور آئی ایم ڈی ویژن-2047 دستاویز جاری کریں گے

وزیراعظم جناب نریندر مودی 14 جنوری کوصبح تقریباً 10:30؍بجے نئ دہلی کے بھارت منڈپم میں  ہندوستان کے محکمہ موسمیات(آئی ایم ڈی) کے 150 ویں یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت کریں گے۔  وہ اس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔

وزیراعظم ‘مشن موسم’ کا آغاز کریں گے، جس کا مقصد ہمارے ملک کو ‘موسمی حالات کے لیے تیار اور ماحولیاتی طور پر ہوشیار’ ملک بنانا ہے۔ اس مشن کا مقصد جدید موسمی نگرانی کی ٹیکنالوجیز اور سسٹمز کو ترقی دینا، بلند معیار کے فضائی مشاہدات، اگلی نسل کے ریڈارز اور سیٹلائٹس اور ہائی پرفارمنس کمپیوٹرز کے استعمال  کوشامل کرنا  ہے۔ اس کے علاوہ یہ موسم اور ماحولیاتی عملوں کی تفہیم کو بہتر بنانے، ہوا کے معیار کاڈیٹا فراہم کرنے پر توجہ مرکوز کرے گا ،جو موسمی انتظام اور طویل مدتی مداخلت کے لیے حکمت عملی وضع کرنے میں مددگار ثابت ہو گا۔

وزیراعظم موسمی لچک اور ماحولیاتی تبدیلی کے موافقت کے لیے آئی ایم ڈی ویژن 2047 دستاویز بھی جاری کریں گے۔ اس میں موسم کی پیش گوئی، موسم کے انتظام اور ماحولیاتی تبدیلی کو کم کرنے کے منصوبے شامل ہیں۔

آئی ایم ڈی کے 150ویں یومِ تاسیس کی تقریب کی مناسبت سے ایک سلسلہ وار ایونٹس، سرگرمیاں اور ورکشاپس منعقد کی گئی ہیں، تاکہ آئی ایم ڈی کی گزشتہ 150 سالوں میں حاصل کی گئی کامیابیوں، ہندوستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے لیے لچکدار بنانے میں اس کے کردار اور حکومت کے اداروں کے مختلف موسمی اور ماحولیاتی خدمات فراہم کرنے میں کردار کو اجاگر کیا جا سکے۔

 

  • Preetam Gupta Raja March 26, 2025

    जय श्री राम
  • Prasanth reddi March 21, 2025

    జై బీజేపీ జై మోడీజీ 🪷🪷🙏
  • கார்த்திக் March 18, 2025

    Jai Shree Ram🙏Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩Jai Shree Ram🚩
  • अमित प्रेमजी | Amit Premji March 03, 2025

    nice👍
  • kranthi modi February 22, 2025

    jai sri ram 🚩
  • Vivek Kumar Gupta February 17, 2025

    नमो ..🙏🙏🙏🙏🙏
  • Vivek Kumar Gupta February 17, 2025

    जय जयश्रीराम ....................🙏🙏🙏🙏🙏
  • Bhushan Vilasrao Dandade February 11, 2025

    जय हिंद
  • Dr Mukesh Ludanan February 08, 2025

    Jai ho
  • Dr Swapna Verma February 06, 2025

    jay shree Ram
Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
‘Exemplar’: UN lauds India’s progress in child mortality reduction

Media Coverage

‘Exemplar’: UN lauds India’s progress in child mortality reduction
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر26مارچ 2025
March 26, 2025

Empowering Every Indian: PM Modi's Self-Reliance Mission