وزیر اعظم جناب نریندر مودی 11نومبر کو گجرات کے وڈتل میں شری سوامی نارائن مندر کی 200ویں سالگرہ کی تقریب میں صبح تقریباً 11:15بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شرکت کریں گے۔ اس موقع پر وہ اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔
وڈتل میں شری سوامی نرائن مندر کئی دہائیوں سے لوگوں کی سماجی اور روحانی زندگی کو متاثر کر رہا ہے۔