وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شری کالکی دھام کا سنگ بنیاد رکھنے کی خاطر مدعو کیے جانے کے لیے شری آچاریہ پرمود کرشنم کا شکریہ ادا کیا۔
یہ تقریب 19فروری کو منعقد کی جائے گی۔
وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا :
‘‘آستھا اور بھکتی سے جڑے اس پاون اوسر کا حصہ بننا میرے لیے سوبھاگیہ کی بات ہے۔ نمنترن کے لیے آپ کا ہردے سے آبھار، آچاریہ پرمود جی۔’’
आस्था और भक्ति से जुड़े इस पावन अवसर का हिस्सा बनना मेरे लिए सौभाग्य की बात है। निमंत्रण के लिए आपका हृदय से आभार @AcharyaPramodk जी। https://t.co/XRkUAd1R9F
— Narendra Modi (@narendramodi) February 1, 2024