Quoteوزیر اعظم 19,000 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے بننے والے امرت بھارت اسٹیشن اسکیم کے تحت 553 ریلوے اسٹیشنوں کی تعمیر نو کے لیے سنگ بنیاد رکھیں گے
Quoteوزیر اعظم گومتی نگر ریلوے اسٹیشن کا بھی افتتاح کریں گے
Quoteوزیر اعظم تقریبا 21،520 کروڑ روپے کی لاگت سے بننے والے ملک بھر میں 1500 روڈ اوور برج اور انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھیں گے، افتتاح کریں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے

 وزیراعظم جناب نریندر مودی 26 فروری کو دوپہر 12:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 41,000 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے تقریبا 2000 ریلوے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے، افتتاح کریں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے۔

وزیر اعظم نے اکثر ریلوے اسٹیشنوں پر عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ اس کوشش میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے وزیر اعظم امرت بھارت اسٹیشن اسکیم کے تحت 553 ریلوے اسٹیشنوں کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ 27 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پھیلے ان اسٹیشنوں کو 19,000 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے دوبارہ تعمیر کیا جائے گا۔ یہ اسٹیشن شہر کے دونوں اطراف کو مربوط کرنے والے 'سٹی سینٹرز' کے طور پر کام کریں گے۔ ان میں جدید مسافر سہولیات جیسے روف پلازہ، خوبصورت لینڈ اسکیپنگ، انٹر ماڈل کنکٹیویٹی، بہتر جدید منظر، بچوں کے کھیلنے کی جگہ، کیوسک، فوڈ کورٹس وغیرہ شامل ہوں گے۔ انھیں ماحول دوست اور دیویانگ دوست کے طور پر دوبارہ تعومیر کیا جائے گا۔ ان اسٹیشن عمارتوں کا ڈیزائن مقامی ثقافت، ورثہ اور فن تعمیر سے تحریک لے گا۔

اس کے علاوہ وزیر اعظم اترپردیش میں گومتی نگر اسٹیشن کا افتتاح کریں گے جسے تقریبا 385 کروڑ روپئے کی لاگت سے دوبارہ تیار کیا گیا ہے۔ مستقبل میں مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو پورا کرنے کے لیے ، اس اسٹیشن نے آمد اور روانگی کی سہولیات کو الگ الگ کیا ہے۔ یہ شہر کے دونوں اطراف کو مربوط کرتا ہے. ۔ اس سینٹرل ایئر کنڈیشنڈ اسٹیشن میں مسافروں کی جدید سہولیات موجود ہیں جیسے ایئر کنکورس، ہجوم سے پاک گردش، فوڈ کورٹس اور اوپری اور نچلے تہہ کنکورس میں پارکنگ کی کافی جگہ۔

وزیر اعظم 1500 روڈ اوور برجز اور انڈر پاسز کا سنگ بنیاد، افتتاح اور قوم کے نام وقف کریں گے۔ یہ روڈ اوور برج اور انڈر پاس 24 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پھیلے ہوئے ہیں، ان پروجیکٹوں کی کل لاگت تقریبا 21،520 کروڑ روپے ہے۔ یہ پروجیکٹ بھیڑ بھاڑ کو کم کریں گے، حفاظت اور رابطے میں اضافہ کریں گے، صلاحیت کو بہتر بنائیں گے، اور ریل سفر کی کارکردگی کو بہتر بنائیں گے۔

 

  • Pradhuman Singh Tomar April 28, 2024

    BJP
  • Krishna Jadon April 28, 2024

    BJP
  • Shabbir meman April 10, 2024

    🙏🙏
  • Jayanta Kumar Bhadra April 09, 2024

    om Hari Om
  • Jayanta Kumar Bhadra April 09, 2024

    om Shanti Om
  • Jayanta Kumar Bhadra April 09, 2024

    om Shanti Om
  • Jayanta Kumar Bhadra April 09, 2024

    om Shanti Om
  • Jayanta Kumar Bhadra April 09, 2024

    om Shanti Om
  • Jayanta Kumar Bhadra April 09, 2024

    om Shanti Om
  • Jayanta Kumar Bhadra April 09, 2024

    om Shanti Om
Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
From chips to training models: Tracking progress of India's AI Mission

Media Coverage

From chips to training models: Tracking progress of India's AI Mission
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM Modi commemorates Navratri with a message of peace, happiness, and renewed energy
March 31, 2025

The Prime Minister Shri Narendra Modi greeted the nation, emphasizing the divine blessings of Goddess Durga. He highlighted how the grace of the Goddess brings peace, happiness, and renewed energy to devotees. He also shared a prayer by Smt Rajlakshmee Sanjay.

He wrote in a post on X:

“नवरात्रि पर देवी मां का आशीर्वाद भक्तों में सुख-शांति और नई ऊर्जा का संचार करता है। सुनिए, शक्ति की आराधना को समर्पित राजलक्ष्मी संजय जी की यह स्तुति...”