یوم اساتذہ کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی 5 ستمبر 2022 کو شام 4:30 بجے 7 لوک کلیان مارگ میں اساتذہ کے قومی ایوارڈز 2022 جینتے والوں سے بات چیت کریں گے۔

اساتذہ کے قومی ایوارڈز کا مقصد ملک کے چند بہترین اساتذہ کی منفرد خدمات  اعتراف کرنا  اور ان کا اعزاز بخشنا ہے جنہوں نے اپنے عزم اور محنت سے نہ صرف اسکولی تعلیم کے معیار کو بہتر  بنایا بلکہ اپنے طلباء کی زندگیوں کو بھی سنوارا۔

اساتذہ کے قومی ایوارڈز ایلیمنٹری اور سیکنڈری اسکولوں میں کام کرنے والے باصلاحیت اساتذہ کو عوامی شناخت سے نوازتے ہیں۔ اس سال ایوارڈ کے لیے ملک بھر سے 45 اساتذہ کا انتخاب ایک سخت اور شفاف آن لائن تین مرحلے کے عمل کے ذریعے کیا گیا ہے۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
In young children, mother tongue is the key to learning

Media Coverage

In young children, mother tongue is the key to learning
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 دسمبر 2024
December 11, 2024

PM Modi's Leadership Legacy of Strategic Achievements and Progress