نئی دہلی۔ 26 مارچ وزیر اعظم جناب نریندر مودی یکم اپریل 2022 کو تالکٹورہ اسٹیڈیم، دہلی میں طے شدہ پروگرام 'پریکشا پہ چرچا' میں طلباء، ان کے والدین اور اساتذہ کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ وہ تناؤ سے پاک امتحانات کے بارے میں بات کریں گے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
"آئیے، ایک بار پھر تناؤ سے پاک امتحانات پر بات کرتے ہیں! متحرک #ایکزام واریئرس، ان کے والدین اور اساتذہ سے یکم اپریل کو اس سال کے پریکشا پہ چرچا میں شامل ہونے کی اپیل کرتے ہیں۔"
Let’s talk stress free exams yet again! Calling upon the dynamic #ExamWarriors, their parents and teachers to join this year’s Pariksha Pe Charcha on the 1st of April. pic.twitter.com/JKilmHbXR3
— Narendra Modi (@narendramodi) March 26, 2022
Pariksha Pe Charcha is interactive, light hearted and gives us all the opportunity to talk about different aspects of exams, studies, life and more… pic.twitter.com/fkXVRY7GNB
— Narendra Modi (@narendramodi) March 26, 2022