وزیراعظم کل سارک لیڈروں سے بات چیت کریں گے

Published By : Admin | March 14, 2020 | 21:01 IST

وزیراعظم جناب نریندر مودی کل یعنی 15 مارچ 2020 کو شام 5 بجے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ سارک لیڈروں سے کووڈ – 19 سے نمٹنے کے اقدامات کے بارے میں بات چیت کریں گے۔ خطے میں کووڈ – 19 کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک مضبوط عام حکمتِ عملی تیار کرنے کے لیے تمام سارک ممالک کی ویڈیو کانفرنس میں وزیراعظم نریندر مودی بھارت کی قیادت کریں گے۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season

Media Coverage

Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi