وزیراعظم جناب نریندر مودی  18 ستمبر  2021 ،صبح 10:30 منٹ پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ  گوا میں بالغ آبادی کے لئے پہلی ڈوز کی 100 فیصد کوریج کے مکمل ہونے پر کووڈ ٹیکہ کاری پروگرام کے حفظان صحت  کے کارکنان اور فیضیافتگان کے ساتھ  تبادلہ خیال کریںگے۔

ریاستی حکومت نے جو کوششیں کی ہیں اس کے نتیجے میں ٹیکہ کاری کی کوریج میں کامیابی ملی ہے جس میں  کمیونٹی موبیلائزیشن  اور گراس روٹ تک رسائی ، ترجیحی گروپوں جیسے کام کی جگہ پر ٹیکہ کاری ، اولڈ ایج ہومز، دیویانگ جنوں وغیرہ کے لئے نشانزد ٹیکہ کاری کے لئے  تسلسل کے ساتھ ٹیکہ اتسو کا انعقاد  اور دیگر چیزوں کے ساتھ ساتھ شکوک و شبہات اور خدشات کو دور کرنے کے لئے مسلسل کمیونٹی کے ساتھ روابط شامل ہے۔ ریاست نے ٹیکہ کاری کی تیزی سے کوریج کے لئے طوفان تاوتے جیسے چیلنجوں پر بھی قابو پالیا۔

گوا کے وزیراعلیٰ بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔

 

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
In young children, mother tongue is the key to learning

Media Coverage

In young children, mother tongue is the key to learning
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 دسمبر 2024
December 11, 2024

PM Modi's Leadership Legacy of Strategic Achievements and Progress