وزیراعظم جناب نریندر مودی 4 جولائی کو صبح 10:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آندھرا پردیش کے پتپارتھی میں سائی ہیرا گلوبل کنونشن سینٹر کا افتتاح کریں گے۔ افتتاحی تقریب میں دنیا بھر سے ممتاز شخصیات اور عقیدت مندوں کی حاضری ہوگی۔

سری ستیہ سائی سنٹرل ٹرسٹ نے پتپارتھی کے پرسانتی نیلیم میں سائی ہیرا گلوبل کنونشن سینٹر کے نام سے ایک نئی سہولت تعمیر کی ہے۔ پرسانتی نیلیم شری ستیہ سائی بابا کا مرکزی آشرم ہے۔ یہ کنونشن سینٹر سماجی کارکن جناب ریوکو ہیرا کے ذریعے عطیہ کیا گیا ہے جو ثقافتی تبادلے، روحانیت اور عالمی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے وژن کا ثبوت ہے۔ یہ مختلف پس منظر کے لوگوں کو ایک ساتھ آنے، جڑنے اور شری ستیہ سائی بابا کی تعلیمات کو دریافت کرنے کا ماحول فراہم کرتا ہے۔ اس کی عالمی معیار کی سہولیات اور انفراسٹرکچر کانفرنسوں، سیمیناروں اور ثقافتی تقریبات کی سہولت فراہم کرے گا، جس سے زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے درمیان مکالمے اور تفہیم کو فروغ ملے گا۔ اس وسیع و عریض کمپلیکس میں مراقبہ ہال، پرسکون باغات اور رہائش کی سہولیات بھی موجود ہیں۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII

Media Coverage

PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 نومبر 2024
November 21, 2024

PM Modi's International Accolades: A Reflection of India's Growing Influence on the World Stage