وزیراعظم جناب نریندر مودی 21 جنوری 2022 کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سومناتھ میں نئے سرکٹ ہاؤس کا افتتاح کریں گے۔افتتاحی تقریب کےبعد وزیراعظم اس موقع پر موجود لوگوں سے خطاب بھی کریں گے۔

سومناتھ مندر کو دیکھنے کے لیے ہر سال بھارت اور باہری ممالک سے لاکھوں کی تعداد میں عقیدت مند آتے ہیں۔ نئے سرکٹ ہاؤس کی ضرورت اس لیے محسوس ہوئی، کیونکہ حکومت کا موجودہ دفتر مندر سے کافی دور واقع ہے۔ اس سرکٹ ہاؤس کو 30 کروڑ روپے کی لاگت سے بنایا گیا ہے اور یہ سومناتھ مندر کے قریب ہی واقع ہے۔ یہ اعلی درجے کی سہولیات سے لیس ہے، جس میں سوٹ، وی آئی پی اور ڈیلکس کمرے، کانفرنس روم، آڈیٹوریم ہال وغیرہ شامل ہیں۔ اسے اس طرح بنایا گیا ہے کہ ہر کمرے سے سمندر کا نظارہ کیا جاسکتا ہے۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII

Media Coverage

PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...

Prime Minister Shri Narendra Modi paid homage today to Mahatma Gandhi at his statue in the historic Promenade Gardens in Georgetown, Guyana. He recalled Bapu’s eternal values of peace and non-violence which continue to guide humanity. The statue was installed in commemoration of Gandhiji’s 100th birth anniversary in 1969.

Prime Minister also paid floral tribute at the Arya Samaj monument located close by. This monument was unveiled in 2011 in commemoration of 100 years of the Arya Samaj movement in Guyana.