وزیر اعظم جناب نریندر مودی 2 مارچ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ’ میری ٹائم انڈیا سمٹ2021‘کا افتتاح کریں گے۔

میری ٹائم انڈیا سمٹ 2021 کے بارے میں:

بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت کی جانب سے 2 مارچ سے 4 مارچ 2021 تک ورچوئل پلیٹ www.maritimeindiasummit.in پر ’میری ٹائم انڈیا سمٹ‘کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

یہ سمٹ (سربراہ میٹنگ) اگلی دہائی کے لئے ہندوستان کے بحری سیکٹر (شعبے) کے لئے ایک نقش راہ کھینچے گا اور عالمی بحری شعبے میں ہندوستان کو آگے لے جانے کے لئے کام کرے گا۔ توقع ہے کہ کئی ملکوں کے ممتاز اور نامور مقررین بھی اس سمٹ میں شرکت کریں گے اور انڈین میری ٹائم ڈومین میں کاروباری مواقع اور سرمایہ کاری کا پتہ لگائیں گے۔ اس تین روزہ سمٹ میں ڈنمارک ایک ساتھی ملک ہے۔

 

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
'India Delivers': UN Climate Chief Simon Stiell Hails India As A 'Solar Superpower'

Media Coverage

'India Delivers': UN Climate Chief Simon Stiell Hails India As A 'Solar Superpower'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 فروری 2025
February 16, 2025

Appreciation for PM Modi’s Steps for Transformative Governance and Administrative Simplification