روزگار میلہ روزگار پیدا کرنے کو اولین ترجیح دینے کے وزیر اعظم کے عہد کو پورا کرنے کی جانب ایک قدم ہے
نئے تقرر پانے والے افراد آن لائن ماڈیول کرم یوگی پرارمبھ کے ذریعے خود کو تربیت بھی حاصل کریں گے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 26 ستمبر 2023 کو صبح 10:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تقریباً 51,000 نئے بھرتی ہونے والے افراد  کو تقرری  نامے تقسیم کریں گے۔وزیراعظم اس موقع پر تقرری پانے والے افراد سے خطاب بھی کریں گے۔

ملک بھر میں 46 مقامات پر روزگار میلہ  منعقد کیا جائے گا۔بھرتیاں مرکزی حکومت کے محکموں  میں کی جارہی ہیں اورساتھ ہی ریاستی حکومتوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں  بھی اس  سلسلے میں تعاون کررہے ہیں۔ ملک بھر سے منتخب ہونے والے نئے بھرتی کئے جانے والے افراد مختلف وزارتوں/محکموں میں سرکاری نوکری حاصل کریں  گے جن میں محکمہ ڈاک،انڈین آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ،ایٹمی توانائی کا محکمہ ، محصولات کا محکمہ ، اعلیٰ تعلیم کا محکمہ  ، وزارت دفاع،  صحت اور خاندانی بہبودکی وزارت شامل ہیں۔

روزگار میلہ وزیر اعظم کے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کو اولین ترجیح دینے کے عزم کو پوراکرنے کی جانب  ایک قدم ہے۔توقع ہے کہ روزگار میلہ مزید روزگار پیدا کرنے میں ایک محرک کے طور پر کام کرے گا اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور قومی ترقی میں ان کی شرکت کے لیے بامعنی مواقع فراہم کرے گا۔

نیا تقرر پانے والوں کوآئی گوٹ کرم یوگی پورٹل پر ایک آن لائن ماڈیول،کرم یوگی پرارمبھ کے ذریعے تربیت حاصل کرنے کا موقع بھی مل رہا ہے، جہاں 680 سے زیادہ ای لرننگ کورسز ’کہیں بھی کسی بھی ڈیوائس‘ پرآموزش کے فارمیٹ  میں  دستیاب کرائے گئے ہیں۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Snacks, Laughter And More, PM Modi's Candid Moments With Indian Workers In Kuwait

Media Coverage

Snacks, Laughter And More, PM Modi's Candid Moments With Indian Workers In Kuwait
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister Narendra Modi to attend Christmas Celebrations hosted by the Catholic Bishops' Conference of India
December 22, 2024
PM to interact with prominent leaders from the Christian community including Cardinals and Bishops
First such instance that a Prime Minister will attend such a programme at the Headquarters of the Catholic Church in India

Prime Minister Shri Narendra Modi will attend the Christmas Celebrations hosted by the Catholic Bishops' Conference of India (CBCI) at the CBCI Centre premises, New Delhi at 6:30 PM on 23rd December.

Prime Minister will interact with key leaders from the Christian community, including Cardinals, Bishops and prominent lay leaders of the Church.

This is the first time a Prime Minister will attend such a programme at the Headquarters of the Catholic Church in India.

Catholic Bishops' Conference of India (CBCI) was established in 1944 and is the body which works closest with all the Catholics across India.