وزیر اعظم جناب نریندر مودی 16 جون 2021 کو شام چار بجے وائیواٹیک کے 5 ویں ایڈیشن میں کلیدی خطبہ دیں  گے۔ وزیر اعظم کو بطور مہمان ذی وقار وائیوا ٹیک 2021 میں کلیدی خطبہ دینے کے لیے  مدعوکیا گیا ہے۔

اس تقریب میں دیگر ممتاز مقررین میں فرانس کے صدر جناب ایمانوئل میکرون ، اسپین کے وزیر اعظم جناب پیڈرو سنچیز اور مختلف یورپی ممالک کے وزراء / اراکین پارلیمان بھی  شرکت کریں گے۔ اس پروگرام میں جناب ٹم کُک ، سی ای او ، ایپل ، جناب مارک زکربرگ ، چیئرمین اور سی ای او ، فیس بک اور جناب  بریڈ اسمتھ ، صدر ، مائیکروسافٹ سمیت دیگر کارپوریٹ رہنماؤں کی شرکت بھی ہوگی۔

وائیواٹیک ، یورپ کی سب سے بڑی ڈیجیٹل اور اسٹارٹ اپ تقریب میں سے ایک ہے ، جو ہر سال سنہ 2016 سے پیرس میں  منعقد ہوتی آئی ہے۔ اس کا اہتمام  مشترکہ طور پر پبلک گروپ کے ذریعہ کیا جاتا رہا ہے  جو ایک ممتاز اشتہاری اور مارکیٹنگ  یونٹ اور لیس ایکوس جو کہ  مشہور فرانسیسی میڈیا گروپ ہے۔  اس میں ٹیکنالوجی کی جدت اور اسٹارٹ اپ ماحولیاتی نظام میں اسٹیک ہولڈرز کو یکجا کیاجاتا ہے اور جس میں نمائشیں ، ایوارڈز ، پینل تبادلہ خیال اور اسٹارٹ اپز کے  مقابلے شامل ہیں۔ وائیواٹیک کا 5 واں ایڈیشن 16 سے 19جون 2021 کے درمیان  منعقد ہونا طے پایا  ہے۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Snacks, Laughter And More, PM Modi's Candid Moments With Indian Workers In Kuwait

Media Coverage

Snacks, Laughter And More, PM Modi's Candid Moments With Indian Workers In Kuwait
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM to attend Christmas Celebrations hosted by the Catholic Bishops' Conference of India
December 22, 2024
PM to interact with prominent leaders from the Christian community including Cardinals and Bishops
First such instance that a Prime Minister will attend such a programme at the Headquarters of the Catholic Church in India

Prime Minister Shri Narendra Modi will attend the Christmas Celebrations hosted by the Catholic Bishops' Conference of India (CBCI) at the CBCI Centre premises, New Delhi at 6:30 PM on 23rd December.

Prime Minister will interact with key leaders from the Christian community, including Cardinals, Bishops and prominent lay leaders of the Church.

This is the first time a Prime Minister will attend such a programme at the Headquarters of the Catholic Church in India.

Catholic Bishops' Conference of India (CBCI) was established in 1944 and is the body which works closest with all the Catholics across India.