وزیر اعظم جناب نریندرمودی  ویڈیو  پیغام کے ذریعہ 16 فروری  2022 کو تقریباََ شام  6 بجے دی انرجی اینڈ ریسورس انسٹی ٹیوٹ (ٹی ای آر آئی ) کی عالمی  پائیدار ترقیاتی سربراہ کانفرنس میں افتتاحی  خطبہ دیں گے۔

عالمی پائیدار ترقی سربراہ کانفرنس  ٹیری کا ایک سالانہ اہم  پروگرام ہے۔اس سال کی سربراہ کانفرنس کے لئے موضوع  ہے:  ‘‘ایک لچک دار پلینیٹ  کے لئے  : پائیدار اور مساوی مستقبل کو یقینی بنانا ’’  اس سربراہ کانفرنس میں  آب وہوا میں تبدیلی  ، ٹھوس  پیداوار ،توانائی میں تبدیلی ، عالمی  یکسانیت اور وسائل کی  سلامتی سمیت  بہت سے وسیع  تر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

16فروری سے شروع ہونے والی تین روزہ سربراہ کانفرنس میں ڈومینیکن جمہوریہ کے صدر  جناب لوئس  ابینادار  ،  جمہوریہ گنی  کے  صدر  ڈاکٹر  محمد عرفان علی  ، اقوام متحدہ میں  ڈپٹی سکریٹری جنرل  محترمہ امینہ  جے  محمد   مختلف  بین حکومتی  تنظیمو ں کے سربراہان ، ایک درجن سے زیادہ ملکوں کے وزرا ، سفراء اور 120 سے زیادہ ملکوں کے وفود شرکت کریں گے۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII

Media Coverage

PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 نومبر 2024
November 21, 2024

PM Modi's International Accolades: A Reflection of India's Growing Influence on the World Stage