نئی دہلی،  19 /نومبر 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 21 نومبر کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پنڈت دین دیال پٹرولیم یونیورسٹی کے آٹھویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گے۔ اس جلسہ تقسیم اسناد کے موقع پر تقریباً 2600 طلباء ڈگری / ڈپلوما حاصل کریں گے۔

جلسہ تقسیم اسناد کے دوران وزیر اعظم ’45 میگاواٹ پروڈکشن پلانٹ آف مونوکرسٹیلائن سولر فوٹو وولٹیئک پینل‘ اور ’سینٹر آف ایکسیلنس آن واٹر ٹیکنالوجی‘ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس  جلسہ تقسیم اسناد کے موقع پر وزیر اعظم، پنڈت دین دیال پٹرولیم یونیورسٹی میں ’اینوویشن اینڈ انکیوبیشن سینٹر – ٹیکنالوجی بزنس انکیوبیشن‘، ’ٹرانسلیشنل ریسرچ سینٹر‘ اور ’اسپورٹس کمپلیکس‘ کا افتتاح بھی کریں گے۔

 

Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
India’s urban boom an oppurtunity to build sustainable cities: Former housing secretary

Media Coverage

India’s urban boom an oppurtunity to build sustainable cities: Former housing secretary
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 جولائی 2025
July 13, 2025

From Spiritual Revival to Tech Independence India’s Transformation Under PM Modi