وزیراعظم جناب نریندر مودی  28 اکتوبر 2022 کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ صبح تقریباً 10:30 بجے ریاست کے وزرائے داخلہ کے چنتن شِور سےخطاب کریں گے۔یہ چنتن شِور27 اور 28 اکتوبر 2022 کو ہریانہ کے سورج کنڈ میں منعقد کیا جائے گا۔ ریاستوں کے داخلہ سکریٹریز اور ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پیز)اورمرکزی مسلح پولیس فورسیز کے ڈائریکٹر جنرلز (سی اے پی ایف) اور سینٹرل پولیس آرگنائزیشنز (سی پی اوز)بھی چنتن شِور میں شرکت کریں گے۔

وزرائے داخلہ کا چنتن شِوروزیراعظم کے ذریعہ یوم آزادی کی تقریب میں اعلان کردہ پنچ پرن کے عین مطابق داخلی سیکورٹی سے متعلق  امور پرپالیسی وضع کرنےکے لئےقومی پس منظرفراہم کرنےکی ایک کوشش ہے۔تعاون پر مبنی وفاقیت کے جذبے کے تحت یہ شِور مرکز اور ریاستی سطح پر مختلف فریقوں کے درمیان منصوبہ بندی اور کوآرڈی نیشن  میں مزید ہم آہنگی پیدا کرے گا۔

 اس شِور میں دیگر امور کے ساتھ پولیس فورس کی تجدید کاری ،سائبر جرائم سے متعلق بندوبست،فوجداری سے متعلق  نظام انصاف میں آئی ٹی کا زیادہ سے زیادہ استعمال ، بری سرحد کے بندوبست، ساحلی سیکورٹی ، خواتین کا تحفظ ، منشیات کی اسمگلنگ جیسےامور پرغوروخوض ہوگا۔

 
Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Govt saved 48 billion kiloWatt of energy per hour by distributing 37 cr LED bulbs

Media Coverage

Govt saved 48 billion kiloWatt of energy per hour by distributing 37 cr LED bulbs
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12مارچ 2025
March 12, 2025

Appreciation for PM Modi’s Reforms Powering India’s Global Rise