نئی دہلی،  27  جنوری 2021،         وزیراعظم جناب نریندر مودی  28 جنوری 2021 کو  عالمی اقتصادی فورم  (ڈبلیو ای ایف) کے ڈاؤس ڈائیلاگ سے  ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ خطاب کریں  گے۔اس اجلاس میں  دنیا بھر کے  400 سے زیادہ  اعلی سطحی صنعتی لیڈر شرکت کریں گے، جس میں وزیراعظم انسانیت کی فلاح کے لئے ٹیکنالوجی کے استعمال کے ساتھ  چوتھے صنعتی انقلاب   کے موضوع پر خطاب کریں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم سی ای اوز کے ساتھ بات چیت بھی کریں گے۔

ڈاؤس ڈائیلاگ کا ایجنڈا کووڈ کے بعد کی دنیا میں  عالمی اقتصادی فورم  کے  گریٹ ریسیٹ انیشی ایٹیو کا آغاز کرنا ہے۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PM Modi hails diaspora in Kuwait, says India has potential to become skill capital of world

Media Coverage

PM Modi hails diaspora in Kuwait, says India has potential to become skill capital of world
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi