وزیراعظم جناب نریندر مودی نے،  5 فروری  2023 کو  دوپہر ایک بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے  جےپور مہا کھیل کے شرکاء سے خطاب کریں گے۔

جےپور مہا کھیل کا انعقاد، جے پور دیہات سے رکن پارلیمنٹ جناب راجیہ وردھن راٹھور کے ذریعے جے پور میں  سال 2017 سے  کیا جارہا ہے۔

مہا کھیل کا آغاز نوجوانوں کے قومی دن یعنی 12 جنوری 2023 کو ہوا۔ کبڈی کے مقابلے اس سال توجہ کا مرکز ہیں۔ اس میں،  جے پور دیہات لوک سبھا حلقے کی تمام 8 قانوں ساز اسمبلیوں کے 450سے زیادہ گرام پنچایتوں، میونسپلٹیوں اور وارڈوں کے 6400  سے زیادہ نوجوانوں اور کھلاڑیوں کی شرکت دیکھی گئی۔ مہا کھیل  کا انعقاد ،جے پور کے نوجوانوں کو اپنی کھیلوں کی صلاحیت کامظاہرہ کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے اور  انھیں کھیل کو کرئیر کے متبادل  طور پر  اپنانے کے لئے ترغیب بھی دیتا ہے۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Indian economy ends 2024 with strong growth as PMI hits 60.7 in December

Media Coverage

Indian economy ends 2024 with strong growth as PMI hits 60.7 in December
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17دسمبر 2024
December 17, 2024

Unstoppable Progress: India Continues to Grow Across Diverse Sectors with the Modi Government