نئی دہلی،  29/ اپریل 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 اپریل 2022 کو صبح 10 بجے نئی دہلی کے وگیان بھون میں ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور ہائی کورٹوں  کے چیف جسٹسوں کی مشترکہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر وہ حاضرین سے خطاب بھی کریں گے۔

مشترکہ کانفرنس عاملہ  اور عدلیہ کے لیے ایک موقع ہے کہ وہ انصاف کی سادہ اور آسان فراہمی کے لیے لائحہ عمل بنانے اور نظام انصاف کو درپیش چیلنجوں پر قابو پانے کے لیے ضروری اقدامات پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے اکٹھے ہوں۔ اس طرح کی سابقہ  کانفرنس 2016 میں منعقد ہوئی تھی۔ تب سے، حکومت نے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے اور ای کورٹس  مشن موڈ پروجیکٹ کے تحت عدالتی عمل میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے انضمام کے لیے مختلف اقدامات کیے ہیں۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Indian economy ends 2024 with strong growth as PMI hits 60.7 in December

Media Coverage

Indian economy ends 2024 with strong growth as PMI hits 60.7 in December
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17دسمبر 2024
December 17, 2024

Unstoppable Progress: India Continues to Grow Across Diverse Sectors with the Modi Government