نئی لّی ، 24 نومبر  / وزیر اعظم جناب نریندر مودی 26 نومبر ، 2020 ء کو  ، دن میں 12:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے  پریزائڈنگ کی افسران کی 80 ویں کل ہند کانفرنس کے  اختتامی  اجلاس سے خطاب کریں گے ۔

          پریزائڈنگ افسران کی کل ہند کانفرنس  کا سلسلہ  1921 ء میں شروع ہوا تھا ۔   یہ سال پریزائڈنگ افسران کی کانفرنس کا ایک سو ویں سال  کے طور پر منایا جا رہا ہے ۔  صد سالہ جشن  کے لئے  دو روزہ  کانفرنس  25 اور 26 نومبر کو  گجرات کے کیوڑیا میں منعقد کی جا رہی ہے ۔ اس سال کی  کانفرنس کا موضوع  ، ‘‘ مقننہ ، عاملہ اور عدلیہ کے درمیان  ہم آہنگ تال میل   فعل  جمہوریت کے لئے ایک کلید ’’ ہے ۔

          کانفرنس کا افتتاح  صدرِ جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند 25 نومبر  کو کریں گے ۔   کانفرنس میں  نائب صدرِ جمہوریہ اور   راجیہ سبھا کے چیئرمین جناب ایم وینکیا نائیڈو ، لوک سبھا اسپیکر   اور کانفرنس کے چیئرپرسن  جناب اوم برلا  ، گجرات کے گورنر  جناب اچاریہ  دیو وَرت ،گجرات کے وزیر اعلیٰ  جناب وجے روپانی اور  دیگر شخصیات  شرکت کریں گی ۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India’s Biz Activity Surges To 3-month High In Nov: Report

Media Coverage

India’s Biz Activity Surges To 3-month High In Nov: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24 نومبر 2024
November 24, 2024

‘Mann Ki Baat’ – PM Modi Connects with the Nation

Driving Growth: PM Modi's Policies Foster Economic Prosperity