وزیر اعظم جناب نریندر مودی 2 فروری 2024 کو شام 4:30 بجے  نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں  ہندوستان کی سب سے بڑی اور اپنی نوعیت کی پہلی موبلٹی نمائش - بھارت موبلٹی گلوبل ایکسپو 2024 - میں ایک پروگرام سے خطاب کریں گے۔

بھارت موبلٹی گلوبل ایکسپو 2024  پوری نقل و حرکت اور آٹوموٹیو ویلیو چینز میں ہندوستان کی صلاحیتوں کو  پیش  کرے گا۔ ایکسپو میں نمائشیں، کانفرنسیں، خریدار بیچنے والے سے ملاقاتیں، ریاستی اجلاس ،  سڑک کے تحفظ سے متعلق  پویلین اور گو کارٹنگ جیسے عوامی توجہ کے مقامات بھی شامل ہوں گے۔

50 سے زیادہ  ممالک کے 800 سے زیادہ نمائش کنندگان کے ساتھ، ایکسپو جدید ٹیکنالوجیز، پائیدار حل اور نقل و حرکت میں پیش رفت کو اجاگر کرے گا۔ ایکسپو میں 28 سے زائد گاڑیاں بنانے والے اداروں کی شرکت، 600 سے زائد آٹو کمپوننٹ مینوفیکچررز کی موجودگی کے علاوہ۔ اس تقریب میں 13 سے زائد عالمی منڈیوں کے 1000 سے زائد برانڈز اپنی مصنوعات، ٹیکنالوجیز اور خدمات کی مکمل رینج کی نمائش کریں گے۔

نمائش اور کانفرنسوں کے ساتھ،  اس  تقریب میں  ریاستوں کے لیے علاقائی تعاون اور اقدامات کو ظاہر کرنے کے لیے قومی اور علاقائی دونوں سطحوں پر تعاون کو فعال کرنے کے لیے ریاستی اجلاس بھی پیش کئے جائیں گے، جس سے نقل و حرکت کے حل  کے تئیں ایک جامع نقطہ نظر کو فروغ دیا جائے گا۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
'Under PM Narendra Modi's guidance, para-sports is getting much-needed recognition,' says Praveen Kumar

Media Coverage

'Under PM Narendra Modi's guidance, para-sports is getting much-needed recognition,' says Praveen Kumar
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister remembers Rani Velu Nachiyar on her birth anniversary
January 03, 2025

The Prime Minister, Shri Narendra Modi remembered the courageous Rani Velu Nachiyar on her birth anniversary today. Shri Modi remarked that she waged a heroic fight against colonial rule, showing unparalleled valour and strategic brilliance.

In a post on X, Shri Modi wrote:

"Remembering the courageous Rani Velu Nachiyar on her birth anniversary! She waged a heroic fight against colonial rule, showing unparalleled valour and strategic brilliance. She inspired generations to stand against oppression and fight for freedom. Her role in furthering women empowerment is also widely appreciated."