وزیراعظم جناب نریندر مودی نئی دہلی کے وگیان بھون میں 30جولائی 2024 کو دوپہر 12 بجے ‘وِکست بھارت کی جانب سفر:25-2024 کے مرکزی بجٹ پیش کیے جانے کے بعد کی کانفرنس’ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے۔

ہندوستانی صنعت کی کنفیڈریشن (سی آئی آئی) کی جانب سے اس کانفرنس کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ اس کا مقصد ترقی کے لیے حکومت کے بڑے وِژن کے لیے خاکہ پیش کرنا ہے اور اس کوشش میں صنعت کے رول کے بارے میں ذکر کرنا ہے۔

اس کانفرنس میں 1000 سے زیادہ صنعت، حکومت ، سفارتی کمیونیٹی  کے شرکاء کے علاوہ مفکرین اوردیگر لوگ ذاتی حیثیت سے شرکت کریں گےجبکہ ملک وبیرون ملک میں کئی دیگر لوگ مختلف سی آئی آئی سینٹروں سے اس کانفرنس میں شامل ہوں گے۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season

Media Coverage

Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi