وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس سال کی یوم جمہوریہ تقریبات میں رونق افروز ہونے کے لیے عرب جمہوریہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کا شکریہ ادا کیا۔صدر سیسی بھارت کی 74ویں یوم جمہوریہ تقریبات کے مہمان خصوصی تھے۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’میں صدر عبدالفتاح السیسی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اپنی مبارک موجودگی کے ساتھ اس سال کی یوم جمہوریہ تقریبات کو رونق بخشی۔ @AlsisiOfficial ‘‘
I am grateful to President Abdel Fattah el-Sisi for gracing this year’s Republic Day celebrations with his august presence.@AlsisiOfficial pic.twitter.com/S58TP4msSo
— Narendra Modi (@narendramodi) January 26, 2023