وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم جمہوریہ کے موقع پر نیک خواہشات کے لئے نیپال کے وزیراعظم پُشپ کمپ دہل کا شکریہ ادا کیا ہے۔
وہ دہل کی ایک پوسٹ کا جواب ے رہے تھے۔
وزیراعظم نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کیا:
’’یوم جمہوریہ کی نیک خواہشات کے لئے پُشپ کمل دہل کا شکریہ۔ بھارت ، نیپال کے ساتھ دیرینہ دوستی کو اہمیت دیتاہے۔ ‘‘
Thank you @PM_nepal_ for your Republic Day wishes. India cherishes the longstanding friendship with Nepal. https://t.co/0Dx6Tkz12V
— Narendra Modi (@narendramodi) January 26, 2024